Posts

Showing posts from December 13, 2018

Techniques and knowledge to buy Occasional Dress:

                                                          Learn the techniques to buy dress according to occasion is fashion information and fashion information leads you to the fashion selection and this kind of expert knowledge comes to your mind when you learn the techniques how to save yourself from the buying mistakes. According to research good buyer are those who don’t spend money but invest money. All men and women are equal but being a human being, all men and women got different personality like height, weight, color complexion and we judge people by the way they look, by the body language they use, by the way they speak up and by the clothes they wear. We eventually keep our eyes to others...

Libaas

ڈریس فار سکسیس! حب الوطنوں کی جانب سے پاکستان میں پہلی بار شروع کی جانے والی ایسی تحریک جیس نے پاکستانیوں کو ناکامی کے خوف سے نکالنے کے لئے اچھے لباس کو پہننے کا سلیقہ اور خود کو لوگوں کے سامنے پیشہ وارانہ مقابلہ کرنے کا طریقہ سکھانہ شروع کیا ۔ آج کے اس دور میں جب پاکستانیوں کو کامیابی کی صورت دیکھنے کی شدید ضرورت ہے اور جب پاکستانی دوسری تمام قوموں کہ ساتھ شانہ بشانہ چلنا چاہتے ہیں ۔ آج اس وقت ہمارے طالب علم، علم کی دولت سے مالا مال ہو کر بھی جب اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لئے دوسرے ممالک کا رخ کرتے ہیں تو ائیر پورٹ پر ان کو تھرڈ ورلڈ کنٹری کا باشندہ ہونے کی قیمت ادا کرنا پڑتی ہے۔ تفتیش کے کٹہرے پے گھنٹوں ڈھائی دن کا سفر کرنے کے بعد کھڑے ہمارے پاکستانی کبھی دہشت گرد ملک سے وابستہ ہونے کا اور کبھی غریب ملک ہونے کا داغ برداشت کرتے ہیں ۔ ایسا ہی واقعہ دیکھتی ہوئی ایک آنکھ نیو یارک کے ایر پورٹ پہ اس بات کی تہہ تک پہنچنے کی کوشش کرتی رہی ایک سوال ذہن میں لئے کہ آخر ایسا کیوں میرے ہم وطنوں کے ساتھ ہی کیوں آخر کس چیز کی کمی ہے تو اس ہستی کو اس کے تجربہ کی وجہ سے حقائق تک پہنچنے میں زیادہ وقت ن...